لندن (اے بی این نیوز )نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہام ہے کہ پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج ایٹمی طاقت ہے۔
ایران پر حملہ کون سی انسانیت ہے ؟
ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ایٹمی قوت بنا۔ پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج ایٹمی طاقت ہے۔
ایران پر حملہ کون سی انسانیت ہے ؟ ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔
The post ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے،نوازشریف appeared first on ABN News.