اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری ہو۔ مخصوص نشستوں کو مالِ غنیمت سمجھ کر بانٹا گیا۔ عوامی مینڈیٹ کی بے توقیری، جمہوریت کے نام پر تھپڑ ہے۔
سندھ ہاؤس میں بولیاں لگائی گئیں، سکرپٹڈ ڈرامہ رچایا گیا۔ الیکشن کمیشن کو ریفرنسز، احتجاج پر ایم پی ایز کو معطل کیا گیا۔ آئین احتجاج کا حق دیتا ہے، مگر آواز اٹھانے پر سزا دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی قیادت دو نمبری کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کا علم نہیں، وزیر دفاع
The post آئین احتجاج کا حق دیتا ہے، مگر آواز اٹھانے پر سزا دی جا رہی ہے،شیخ وقاص اکرم appeared first on ABN News.