اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور ہوگا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمدکیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی۔
اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کا بحال شدہ فیصلہ زیرغور آئے گا۔ اجلاس میں کمیشن کے ممبران اورقانونی ٹیم شریک ہوگی ۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؟ آج رات 12 بجے کے بعد جا نئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو رہا ہے
The post الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب،مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا جائیگا appeared first on ABN News.