تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے۔
ایران اسرائیل پر تاریخ کے بڑے اور شدید ترین حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے۔ ایران اسرائیل پر تاریخ کے بڑے اور شدید ترین حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
The post آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے ، شدید ترین حملہ تیار، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل appeared first on ABN News.