دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت کے خارجہ سیکرٹری وکرم مسری کی پارلیمانی کمیٹی کوبریفنگ ،انہوں نے بتایا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طورپردوطرفہ تھی۔ ٹرمپ کا فائربندی میں کوئی کردار نہیں تھا۔
نہ ہی پاکستان نے کسی ایٹمی حملے کااشارہ دیا۔
The post پاک بھارت فائر بندی ،ٹرمپ کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا، بھارتی خارجہ سیکرٹری appeared first on ABN News.