0

دینہ میں سٹون بیک پیزہ کا شاندار افتتاح بدست فخر جہلم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف صاحب نے کیا

دینہ میں سٹون بیک پیزہ کا شاندار افتتاح بدست فخر جہلم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف بزنس کمیونٹی کی شان آن صدر چیمبر اف کامرس انڈسٹری جہلم زاہد حسین بٹ
جہلم( جرار حسین میر سے )دینہ میں سٹون بیک پیزہ کا شاندار افتتاح بدست فخر جہلم چوہدری فرخ الطاف ایم این اے بزنس کمیونٹی کی شان آن صدر چیمبر اف کامرس انڈسٹری جہلم زاہد حسین بٹ نے کیا سٹون بیگ پیز کے اونر جن کا تعلق منڈی بہاولدین سے ہے رانا اویس نے اپنے مہمانوں کا خوب استقبال کیا اور دیسی انداز میں الاؤنسمنٹ کروا کر محفل کو جیت لیا چوہدری فرخ الطاف ایم این اے کی اپنے بیٹوں چوہدری عمار فرخ چوہدری اظفر فرخ کے ہمراہ تقریب میں شریک کرتے ہوئے صدر چیمبر اف کامرس انڈسٹریز زاہد حسین بٹ کے ہمراہ افتتاح کیا تقریب میں تحصیل دینہ منڈی بہاولدین جہلم بھرسے مہمانوں کو بلایا گیا جن المشہور خان افتخار خان خان جیولر والے ماسٹر حمید قاضی گارمنٹس سیاسی و سماجی شخصیت شاہین ڈار چوہدری جمشید چوہدری ابرار ہڈالی چوہدری حماد انور چودری وجاہت بشیر میاں سعید پرسنل سیکرٹری (MNA NA 61 )ڈاکٹر فضل الحق،سابق ناظم چوہدری مظہر اقبال،حاجی محمد عمران مغل ،چوہدری زاہد النور مارکی والے میاں سدید صدر تحصیل پریس کلب دینہ جرار حسین میر افضل شاہ بادی سمت شہر بھر سے کاروباری سماجی اور صافتی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی اور نئے سٹون بیک پیزہ کی اس چین کو دینہ کی عوام کے لیے ایک نیا اور منفرد ذائقہ قرار دیا مہمانوں کی تواضع اس جین کے پیزا سے کرائی گئی سب نے اس نئے برانڈ کے ذائقے کی تعریف کی۔