0

وفاقی وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی کی میاں ہاؤس دینہ آمد

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) وفاقی وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی کی میاں ہاؤس دینہ آمد میاں علی عنصر نے کارکنان کے ہمراہ ان کا استقبال کیا شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی دینہ کے مسائل سے بھی آگاہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے تمام مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ میاں علی عنصر اور اہلیان دینہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے مجھے پیار بخشا ہے میاں علی عنصر نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دینہ کی عوام کل بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ تھی آج بھی مسلم لیگ کے ساتھ ہے۔