پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان) راجہ کامران اکرم ، راجہ عدنان اکرم، راجہ عمران اکرم کے والد محترم اور راجہ شہیر، راجہ سعد کے نانا ابو حاجی راجہ محمد اکرم مرحوم و مغفور (سابق الیکٹریکل انچارج پی ٹی سی) کی وفات پر جن احباب نے فاتحہ خوانی کی، اظہار تعزیت کی،فون پر تعزیت کی اور دکھ کی گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے ہم ان تمام حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، راجہ کامران، راجہ عدنان اور راجہ شہیر ساکن کالا گجراں جہلم نے بزرگوں کی مغفرت کے لیے دعاؤں کی مزید استدعا کی ہے
