0

ترکی ٹول پلازہ کے قریب سکھ یاتریوں کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں 3خواتین سمیت 9 افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ترکی ٹول پلازہ کے قریب سکھ یاتریوں کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں 3خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گیے ہیں،بس حسن ابدال سے کرتار پور جا رہی تھی بریک فیل ہونے کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر 6 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر دی ، جبکہ 3 افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔