0

دینہ کے نواحی علاقہ کالو وال روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ کالو وال روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہو گیے حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ہے ریسکیو 1122نے ڈیڈ باڈی کو آر ایچ سی دینہ شفٹ کر دیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کا نام جمیل احمد ولد محمد دین اور تعلق دھنیالہ سے ہے۔