0

دینہ منگلا روڈ نکودر کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ منگلا روڈ نکودر کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ،
حادثے میں دو بچوں اور خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گیے ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا زخمی ہونے والوں میں
عادل خان ولد گلزار احمد،شبنم بیگم زوجہ گلزار احمد،احد ولد عادل خان،محمد کیف ولد عادل خان شامل ہیں۔