0

سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے وفاقی وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا،


دینہ(سہیل انجم قریشی سے)سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے وفاقی وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں سیاسی،سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دعا کی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا۔