دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ منگلا روڈ ہڈالی کے قریب کیری ڈبہ اور چنگ چی رکشہ میں تصادم،حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گیے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ہے زخمی ہونے والوں میں
مظفر ولد نذر حسین،امجد اسلام ولد محمد راسب،لبنہ بی بی زوجہ مرزا توقیر،آمنہ نور ولد مرزا توقیر شامل ہیں۔
