دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ بائی پاس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ویگو ڈالے پر فائرنگ، جس کے نتیجہ میں ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیے ہیں جبک ایک شخص شدید زخمی ہے پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی ڈیڈ باڈیز اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں جبکہ مقتولین کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے۔
