0

پارٹی میں رہوں یانہ رہوں،عمران خان کیلئےکام کرتارہوں گا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ صوابی جلسےمیں عوام نےمیرےساتھ محبت کااظہارکیا۔ مجھےپارٹی سےپہلی بارنہیں کم ازکم تیسری بارنکالاگیاہے۔ مجھےبانی پی ٹی آئی نےنہیں نکالا۔
جیل میں بانی سےسیاسی ملاقاتیں میں نےشروع کروائیں۔ دوسری ملاقاتوں کےبعدمجھےہی ملاقاتوں سےباہرکردیاگیا۔ پارٹی کےسیکرٹری جنرل کیخلاف میں نےکبھی بغض کااظہارنہیں کیا۔
مجھےپارٹی سےنکالنےکیلئےصوابی جلسےمیں نعروں کابہانہ بنایاگیا۔
بانی پی ٹی آئی تک مخصوص لوگوں کی رسائی ہے۔ مخصوص لوگ بانی پی ٹی آئی سےصرف عہدےلینےکیلئےملتےہیں۔ ایک فائدہ ہواجوباس بن کرمیرےلیےحدودطےکرتاتھااب وہ نہیں ہوگا۔
پارٹی کےسیکرٹری جنرل کیخلاف میں نےکبھی بغض کااظہارنہیں کیا۔
26ویں آئینی ترمیم میں جنہوں نےضمیربیچاان کوتونہیں نکالاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےموقع پرسب کو2ارب کی آفرتھی۔ 26نومبرکوکیااحتجاج تھا،ہماری قیادت کہاں تھی؟شیرافضل مروت
بیرسٹرگوہر،علی امین اوراسدقیصرکیخلاف بھی پارٹی میں سازش ہورہی ہے۔
میراموقف سنےبغیرفیصلہ اندھیرنگری ہے۔ براکام یہ ہے کہ لوگ بانی کےپاس گرانےیالگانےجاتےہیں۔ پارٹی میں میری مقبولیت سےلوگ جیلس ہیں۔ سلمان اکرم راجہ اینڈکمپنی نےمجھےگرایا۔
مجھےکیوں نکالا؟پارٹی کوبھی معلوم نہیں۔ پارٹی میں رہوں یانہیں،بانی کیلئےکام کرتارہوں گا۔ اچھاہےاب پرسکون اندازسےاپناکام کروں گا۔ موجودہ حالات میں کسی کامستقبل بھی محفوظ نہیں ہے۔
سلمان صفدرکےعلاوہ بانی پی ٹی آئی کاکوئی وکیل نہیں ہے۔ مجھےنکالنےسےمتعلق بیرسٹرگوہرکوبھی اعتمادمیں نہیں لیاگیا۔ جیل میں بانی سےسیاسی ملاقاتیں میں نےشروع کروائیں۔ دوسری ملاقات کےبعدمجھےہی ملاقاتوں سےدورکردیاگیا۔
مزید پڑھیں : عمران خان کی رہائی کے دن دور نہیں،ہمارے6ہزارکارکنان پچھلے2سالوں سےجیل میں ہیں،شاہدخٹک

The post پارٹی میں رہوں یانہ رہوں،عمران خان کیلئےکام کرتارہوں گا،شیرافضل مروت appeared first on ABN News.