ریاض ( اے بی این نیوز )بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ حکومت کا ججز کیخلاف ریفرنس لانے کا ارادہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ کی بات کا مطلب 2ججز کیخلاف ریفرنس لانا نہیں تھا۔ خطوط کو پبلک کرنا مس کنڈکٹ نہیں،لیکن یہ اچھی پریکٹس نہیں۔
تحریک انصاف کاخط لکھناکہیں بھی کام نہیں آسکا۔ چیئرمین سینیٹ کو اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد یقینی بنانا چاہیے۔ آئی ایم ایف وفد اور چیف جسٹس کے درمیان مختلف کیسز پر بات ہوئی ہوگی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کےکرپشن انڈیکس میں کمی کی ذمہ دارکےپی حکومت ہے۔ ججز کے تبادلے صدرمملکت کا اختیار ہے۔
مزید پڑھیں : پارٹی میں رہوں یانہ رہوں،عمران خان کیلئےکام کرتارہوں گا،شیرافضل مروت
The post حکومت کا ججز کیخلاف ریفرنس لانے کا ارادہ نہیں،بیرسٹر عقیل appeared first on ABN News.