دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ گوڑھا چوہدریاں میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ہے زخمی ہونے والوں میں امجد ولد ساجد،مختار شاہ ولد صادق،زیتون زوجہ ساجد شامل ہیں۔
![](https://jhelumnews.com/wp-content/uploads/2025/02/7a7e6869-007c-4ac1-876d-d618fe44a333.jpeg)