دینہ (سہیل انجم قریشی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگرکو تبدیل کر دیا گیا ہے صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر کا لاہور تبادلہ کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ دینہ میں صفاء عابد کو اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کردیا گیا۔
0