0

عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،علی امین بغیراجازت کے گئے اس لیے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔
حکومت اور عدالت دونوں ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے ہیں ان کی مرضی ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور ہمارے درمیان کوئی ناراضی نہیں ۔
پی ٹی آئی کو مطالبات کے مطابق ہی جواب دیں گے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ اقتدار میں ہیں تو اپوزیشن سے بات نہیں کرنی۔

مزید پڑھیں : پنجاب،حکومت اور پیپلز پارٹی میں دراڑیں گئیں،پیپلز پارٹی لیڈر شپ کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات بھی درج

The post عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،رانا ثنااللہ appeared first on ABN News.