کراچی(ا ے بی این نیوز)ایف آئی اے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز جاری کرنے میں ملوث مزید 4نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرسید اصغر مہدی، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹرسید ندیم علی اورڈیٹا انٹری آپریٹرعامر علی لاشاری نےافغان شہریوں حسیب اللہ، حفیظ اللہ اور حبیب اللہ کو رقم کے عوض پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں معاونت کی۔
ایف آئی اے کی جانب سے نادرا اہلکاروں سمیت افغان شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے
The post افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کااجرا:نادرا کے مزید 4ا ہلکارپھنس گئے، مقدمہ درج appeared first on ABN News.