0

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کےاستعمال میں24.2فیصداضافہ ہوا۔
ستمبر2024براڈبینڈصارفین کی تعداد14کروڑ23 لاکھ تک ریکارڈکی گئی۔
ٹیلی کام صارفین کی تعداد19کروڑ60لاکھ صارفین ریکارڈکی گئی۔ گزشتہ مالی سال ٹیلی کام شعبےکو955ارب روپےکی آمدنی ہوئی۔ گزشتہ سال2کروڑ96لاکھ موبائل ڈیوائسزمقامی سطح پرتیارکی گئیں۔

مزید پڑھیں :ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے، غیر قانونی کام کرتا ہے کیپیٹل ہل پر حملہ کرایا، رانا ثنا اللہ

The post موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے appeared first on ABN News.