پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے گاؤں مرزا پور سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس کے اے ایس ائی حاجی مظہر اقبال سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پا گئے سی پی او افس لاہور میں انہیں ائی جی ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی ائی جی ملک لیاقت نے پروموشن کے بیج لگائے راولپنڈی ریجن میں کل 122 افراد کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ملی ہے جن میں تحصیل پنڈ دادن خان کی عظیم شخصیت حاجی مظہر اقبال بھی شامل ہیں سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے پر انہیں انجینیئر چوھدری سلیم اللہ خان نمبردار کھوتھیاں،چوھدری وسیم اللہ خان نمبردار کھوتھیاں اختر عباس،سب انسپکٹر ریٹائرڈ سرور بلوچ،صدر پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان ملک ظہیرا عوان، چوھدری مون کریم پور،حاجی ریاض احمد خان،شاہد محمود بٹ،شیخ عبدالعزیز،چوھدری محمد اکرم برق ،ذوالفقار علی چشتی مہر عبدالصبور،عبدالغفور کشفی، وسیم حیدر کھوکھر نے مبارک باد پیش کی ہے
0