پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادن خان کے ینگ سیاسی و سماجی نوجوان ملک احسان جہلمی کے بھائی ملک شاہد کھوکھر کی کنڈل میں شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں تحصیل بھر سے صحافی وکلاء سیاسی کاروباری اور بیوروکریٹ کی بڑی تعداد شامل ہوئی تقریب میں خصوصی شرکت بیورو چیف اوصاف ملک ظہیر اعوان، ایم پی اے بریگیڈیئر مشتاق احمد للہ، ملک ابرار احمد ، ڈاکٹر نعیم پھپھرا ،ماجد بشیر ، حاجی شہاب ، حافظ اسامہ انصاری ، مولانا عظمت اللہ ،حافظ ممتاز نیلو ،ملک خالد بوچھال ٹوبہ، زاہد محمود جٹ، یونس بھٹی ٹوبہ ،وقار گوندل، چوہدری ظفر کہانہ، ملک رمضان حیات کھوکھر ، شانی کہانہ ،ملک طارق جھاٹلہ کندوال، اللہ بخش جانی بگا ،مہر سمیع حطار ،بدر گھگھ بگا، چوہدری اقبال ساہی ، قدیر احمد کھوکھر، ملک ذوالقر کھوکھر، سید علی رضا بخاری اورجہلم سے معروف بزنس مین قیصر شجاع قریشی ، ملک عدنان محمد بابر ،عدنان کھوکھر، ایڈووکیٹ ملک علی عرفان اعوان ، ملک عبید، ملک محسن، بشیر ملک احسان ملک، امان اللہ ،ملک اشرف راجہ عمر حیات ،راجہ وقار افضل ملک نذیر ملک شبیر شمہاری ملک امتیاز ،ملک نواز ملک شعیب للیانی ملک وقاص ،راجہ مرید حسین، راجہ خادم حسین ،راجہ ساجد حسین دھوری،ملک شعیب ملکوال نے شرکت کی ملک احسان جہلمی نے خصوصی طور پر ملک طارق ملک حسین ملک سکندر ملک عمر ملک حافظ نواز ملک محمد افضل چوھدری عباس راجہ الطاف ملک نذر ملک سمیع راجہ شہزاد ریاض ا عوان ملک فیاض ملک قیصر ملک بشیر چرکال اور ملک علی حیدر کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے دعوت ولیمہ کے انتظامات کیے
0