اوورسیز پاکستانی مشہور کاروباری سماجی و سیاسی شخصیت راجہ حسن کیانی اور راجہ یاسر کیانی راجہ ذیشان کیانی کے چھوٹے بھائی راجہ عمران کیانی کی شادی کی تقریب میں پاکستان کے مشہور سنگر ذیشان روکڑی اور تین دن تک لوکل فنکاروں کی پرفارمنس نے علاقے کی عوام دوست احباب عزیز و اقارب کوخوب انٹرٹینمنٹ کروا گئی
جہلم (جرار حسین میر سے) اوورسیز پاکستانی مشہور کاروباری سماجی و سیاسی شخصیت راجہ حسن کیانی اور راجہ یاسر کیانی راجہ ذیشان کیانی کے چھوٹے بھائی راجہ عمران کیانی کی شادی کی تقریب میں پاکستان کے مشہور سنگر ذیشان روکڑی اور تین دن تک لوکل فنکاروں کی پرفارمنس نے علاقے کی عوام دوست احباب عزیز و اقارب کوخوب انٹرٹینمنٹ کروا گئی تفصیلات کے مطابق تین دسمبر کو شروع ہونے والی شادی کی تقریبات بالاخر گلشن جبیر میرپور ازاد کشمیر دعوت ولیمہ پر اختتام پذیر ہوئی شادی کی تقریب میں بالخصوص اور سیز پاکستانیز کی کثیر تعداد نے شرکت کی لدھڑ ہاوس چشم و چراغ چوہدری فوق شیرباز صدر صرافہ یونین رانا یاسرزرگر الکوثر ہوٹل دینہ کے اونر چوہدری ناصر مہربانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین راجہ محمود جے کیانی یونین کونسل لدھڑ کے سابق چیئرمین راجہ افرا سیاب خان اور ان کے برادران ممبر چیئرمین کنٹونمنٹ بورڈ طارق خان چودری عنصر علی راجہ زاہد کیانی پیر سہیل کیانی مستنصر کیانی اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں اور اسی طرح دعوت ولیمہ پر ملک بھر کی سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت کا تنتا بندا رہا اور دولہا راجہ عمران کیانی کو ڈھیروں دعاؤں سے نوازا گیا اس شادی کو صدیوں یاد رکھا جائے گا اس شادی پر جہاں سٹیٹس کو شخصیات کو مدو کیا گیا تھا وہیں غربا کے لیے بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا تاکہ ان کی دعاؤں کو بھی حاصل کیا جا سکے ۔
0