0

حضرت صاحبزادہ محمد تکریم الرسول للہی زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف کی عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد للہ شریف واپسی

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان )حضرت صاحبزادہ محمد تکریم الرسول للہی زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف کی عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد للہ شریف واپسی پہ جناب پیر طریقت رہبر شریعت حضرت صاحبزادہ پیرمحمد نعیم الرسول للہی نقشبندی مجددی قادری دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف کی قیادت میں صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف چوہدری ذوالفقار احمد ،ڈاکٹر حبیب اللہ چدھڑ ،قاری محمد احسان ،ملک ظہیر اعوان ، محبوب الرحمن ثنادھا ،قاری محمد اکرام نقشبندی ،مظفر للہی سمیت جامع مقبولیہ مطلوبیہ نقشبندیہ مجددیہ کے اساتذہ کرام ،طلباء اور عقیدت مندوں نے پرتپاک استقبال کیا