۔ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی*
جہلم( جرار حسین میر سے) 8 نومبر بروز جمعہ بمقام ڈیرہ عباس بٹ منہاس ٹاؤن نئی ابادی مہتہ لوثر نزد چنگی نمبر دو مفتیان روڈ دینہ ضلع جہلم میں
3 سے 5 بجے دن تک منعقد کیا گیا
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ کی ٹیم نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات دی گئیں۔
مریضوں کا فری بی ایم أئ ٹیسٹ بھی کیا گیا
بڑی تعداد میں معززین علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔
مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو ڈھیروں دعائیں دیں۔ الفلاح فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے کہا کہ ہم مریضوں کے چیک اپ کیلئے اس طرح کے بے شمار فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد زیر نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ
0