جہلم (جرار حسین میر سے)چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے اعزاز میں بیلجیم کے مشہور بزنس مین سیاسی وسماجی شخصیت عنصر کیانی وبردران کی طرف سےکنال ریسٹ ہاؤس منگلا میں عشائیہ کا اہتمام ریسٹ ہاؤس میں پہنچنے پر چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود کا پرتپاک استقبال کیا گیا تقریب میں مہربانی فاؤنڈیشن کے مختلف پروجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور ائندہ کے لائے عمل کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے تقریب پورے یورپ کا دورہ کریں گے دوڑا کریں گے ہیلو کے میزبان عنصر کیانی اپنا دورہ مکمل کر کے چند دنوں تک واپس بیلجیم روانہ ہو جائیں گے اس کے بعد دونوں رہنماوں اورسیز پاکستانی مبصروں نے پورے یورپ کا دورہ کا دورہ کرنا ہے اور پاکستانی عوام کی ترقی کے لیے کردار اداکرنے کا پروگرام ترتیب دیا ہے تقریب میں تحصیل پریس کلب دینہ کے صدر جرار حسین میر انفارمیشن سیکرٹری مستنصر کیانی غضنفر کیانی زاہد کیانی افتاب کیانی راجہ پیر سہیل گھکھڑ راجہ احسان نے شرکت کی
0