0

دینہ سے پھڈیال جاتے ہوئے مسافر بس کھائی میں گر گئی چار افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ سے پھڈیال جاتے ہوئے مسافر بس کھائی میں گر گئی چار افراد زخمی ہوگیے۔تفصیلات کے مطابق دینہ سے پھڈیال جانے والی مسافر بس ڈومیلی کے قریب الٹ گٸی جس کے نتیجہ میں چار افراد زحمی ہو کیے زخمی ہونے والوں میں محمد وسیم، مناہل،محمدبلال اور مہک فاطمہ شامل ہیں ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔