0

پنجاب کا ثقافتی اکھاڑا بیل ڈھینگری چودری قیصر عرف بوٹا چوہدری عامر اف موہال چوہدری مظہر چوہدری صحبت مہمان خصوصی

جہلم (جرار حسین میر سے)پنجاب کا ثقافتی اکھاڑا بیل ڈھینگری چودری قیصر عرف بوٹا چوہدری عامر اف موہال چوہدری مظہر چوہدری صحبت مہمان خصوصی تھے چوہدری رخسار بجاڑ کی بیل جوڑی بلبلے کشمیر نے میدان مار لیا پنجاب کا ثقافتی کھیل بیل ڈنگری جس میں پنجاب بھر سے نامی گرامی کسان اپنے بیلوں کی جوڑیاں لے کر میلہ الحاج سید امیر علی شاہ بیاد سید فدا حسین شاہ بخاری پر پہنچتے ہیں جہاں اپنے اپنے نمبر پر بیلوں کی جوڑی نے اٹھ چکر لگانے ہوتے ہیں یہ میلہ اپنے والد اور دادا کی یاد میں سید ندا شاہ بخاری کی سرپرستی میں منعقد ہوتا ہے جہاں جھولے اور کسانوں اور بچوں کے لیے محتلف سٹال لگائے جاتے ہیں بیل ڈھینگری اکھاڑا ہی کسانوں کی اصل توجہ کا مرکز ہوتا ہے جہاں پورا سال بیلوں کو کسان تیار کر کے میدان میں اتارتے ہیں بیل اکھاڑے میں جس جوڑی کا ٹائم سب سے کم ہوتا ہے اس کو اول انعام دیا جاتا ہے اج بھی حسب روایت کھڑا ٹھیک نو بجے شروع ہوا مختلف نامی گرامی بیلوں نے حصہ لیا چوہدری رخسار بجاڑ کی بیل جوڑی جس کا نام بلبلے کشمیر ہے نئے میدان مار لیا اور چار منٹ 32 سیکنڈ میں اپنے اٹھ چکر مکمل کیے جس پر اکھاڑا انتظامیہ کی طرف سے اول نام ٹرافی موٹر سائیکل جھنڈا اور مالک بیل چوہدری رخسار کو پگڑی سے نوازا گیا اکھاڑا میں پنجاب کے ثقافتی کھیل کو دیکھنے کے لیے پنجاب بھر سے لوگ اتے ہیں اج کی تقریب میں بھی تحصیل دینہ سے تعلق رکھنے والی نامی گرامی کسان شخصیات نے شرکت کی جن میں چودری قیصر عرف بوٹا چوہدری عامر اف موہال چوہدری مظہر چوہدری صحبت جہاں مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا جسے کسانوں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں