پنڈ دادن خان ( ملک ظہیرا عوان) مفتی بشیر احمد کرم کنوینئر ورکنگ کمیٹی للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے کی عظیم حاکم خان اور علامہ شاہد محمود چشتی کے ہمراہ کمشنر راولپنڈی سے کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی اور روڈ کی صورتحال سے آگاہ کیا جس پر کمشنرراولپنڈی نے بر موقع Dc جہلم اور متعلقہ حکامُ کو فون کیاکہ پنڈدادن خان سے پنڈی سیدپور تک علاقہ میں قائم انڈسٹریز مالکان غریبوال سیمنٹ فیکٹری ، ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری اور Lci سوڈا فیکٹری کھیوڑہ سے کھڈے بھروائیں
0