پنڈدادن خان( ملک ظہیر اعوان) منہاج القرآن تحصیل پنڈدادنخان کے ضلع جہلم غربی کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا جس کےمہمان خصوصی انجینیئر محمد رفیق نجم مرکزی نائب ناظم اعلی کوارڈینیشن تحریک منہاج القران انٹرنیشنل تھے اس موقع پر
ضلع جہلم غربی کے صدر حاجی محمد اصغر چوہدری اور ناظم اعلی مسعود احمد ملک آف (ٹوبھہ) منتخب ہوئے، منہاج علماء کونسل ضلع جہلم غربی سے نو منتخب صدر علامہ عتیق احمد صدیقی ،
ناظم اعلی محترم علامہ قاری بشیر احمد گوندل ،پاکستان عوامی تحریک ضلع جہلم غربی سے صدر الحاج چوہدری عبدالغفور (سابقہ ناظم یونین کونسل ساؤوال)
جنرل سیکٹری پاکستان عوامی تحریک ضلع جہلم غربی سید ابرار حسین شاہ منتخب ہوئے ، تحصیل پنڈ دادن خان اور ضلع جہلم غربی سے تمام فورم
منہاج القران ،پاکستان عوامی تحریک ،_منہاج یوتھ لیگ ،_منہاج القران علماء کونسل ،_مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ
منہاج وومن لیگ ،_سوشل میڈیا ٹیم پاکستان عوامی تحریک، سوشل میڈیا ٹیم منہاج القران سے ضلع بھر سے بھرپور افراد نے شرکت کی
0