پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) گورنمنٹ ہائی سکول ملیار کے سابق ہیڈ ماسٹر خان اختر حیات آف لنگر انتقال کر گئے انہیں اپنے ابائی گاؤں لنگر کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ خان سکندر حیات اور ماسڑ شوکت حیات مرحوم کے والد گرامی تھے ان کے نماز جنازہ میں کرنل سید زاہد حسین شیرازی ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، ملک امیر مختار ملیار ، ملک بابر اعوان ، ناصر عدیم للہ ، ڈاکٹر خان مصطفی خان لاہور سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی مغفور کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف اج لنگر میں ادا کی جائے گی
0