پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )ایل سی ائی سوڈا فیکٹری کھیوڑہ کے خلاف متاثرین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
احتجاج میں برگیڈیر مشتاق احمد ایم پی اے کی شرکت انہوں نے متاثرین کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی برگیڈیئر مشتاق احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اسمبلی کے فورم پر اپ کے مسئلے کو بھرپور انداز میں اٹھاؤں گا
اور اہلیان علاقہ کے ساتھ کسی قسم کی بھی زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی جب کہ بابائے صحافت و سیاست
محمود مرزا جہلمی بھی متاثرین ایل سی ائی کے پاس پہنچ گئے انہوں نے عوام کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج کیا اور سخت نعرہ بازی کی
0