پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) خامس حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول للہی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے بھائی ایس پی ریٹائرڈ صاحبزادہ مقصود الرسول للہی رحمتہ اللہ علیہ انتقال فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ استانہ عالیہ خانقاہ للہ شریف پر ادا گئی جو کہ سجادہ نشین استانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر نعیم الرسول للہی دامت برکاتہم العالیہ نے پڑھائی جس میں صاحبزادہ محمد تکریم الرسول للہی صاحبزادہ مطیع الرسول ، صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف ، حضرت صاحبزادہ حسنات الرسول مدظلہ العالی ،صاحبزادہ بلال الرسول ، صاحبزادہ احتشام الرسول ، صاحبزادہ فاروق الحسنات ، سجادہ نشین سید منشا عباس بخاری سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ ،بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، غلام شبیر چدھڑ ، چوہدری اسد بشیر اللہ ، جاوید انجم ڈھڈی تھل ، راجہ بشیر حطار ،چیئرمین چوھدری مظفر اقبال کھوتھیاں جالپ ، ڈاکٹر حبیب اللہ ،علامہ محمد سرفراز قاری اکرام نقشبندی ، نصراللہ بٹ ،یونس بھٹی ٹوبھہ ، قاری نوید الحسن چشتی ، قاری محمد یوسف ،مظفر للہی ، انواراحمد للہی ، چوھدری سوہندہ خان ایڈوکیٹ ، ملک سعادت اعوان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی مرحوم و مغفور صاحبزادہ وجیہہ الرسول رحمتہ اللہ علیہ اور صاحبزادہ مطیع الرسول کے والد گرامی تھے
0