0

اسلام آباد آنیوالےپی ٹی آئی ایم این اے یا ایم پی اے کیساتھ کیا کیاہو نیوالا ہے؟ فیصل واوڈاکے انکشافات

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد 24 نومبر کو جو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے اور ایم پی اے کی سیٹ کھونی پڑے گی۔

ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے، بالکل ویسا ہی ہوا۔ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے، ہاؤس اریسٹ یا پھر مچھ جیل والی بات مت بھولیے گا۔ جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے پھر گلہ نہ کرنا۔

The post اسلام آباد آنیوالےپی ٹی آئی ایم این اے یا ایم پی اے کیساتھ کیا کیاہو نیوالا ہے؟ فیصل واوڈاکے انکشافات appeared first on ABN News.