0

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دی
بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 134 رنز بنائے۔

جواب میں بنگلادیش نے ہدف 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ اوپنر بیٹر لٹن داس 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس جیت کے ساتھ بنگلادیش نے 3 میچز کی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ جمعے کو شیڈول ہے۔