پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے سینیئر نائب صدرکرنل سید زاہد شیرازی آف جندران کی صاحبزادی کی شادی کپٹن سید تراب عباس سے سر انجام پائی رخصتی کی تقریب گلیکسی ہال ٹوپی رکھ ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہوئی مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید طیب حسین شیرازی ایڈوکیٹ ، سید طاہر شیرازی ،سید مجاہد شیرازی ، سید امجد شیرازی ،سید قلب عباس شیرازی، سید مظہر عباس شیرازی سید فرحت عباس نقوی ،سید محمد علی عباس شیرازی ،ملک امیر مختار اور چیئرمین حیدر راج سر و دیگر نے بارات اور مہمانوں کو ویلکم کیا جبکہ تقریب میں خصوصی شرکت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ نون کے رہنما ملک ابرار ، ڈی ایس پی راولپنڈی سید اظہر حسن شاہ سبزواری ، بیورو چیف اوصاف / ABN نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیراعوان ملک غلام مصطفی اعوان کندوال ایڈوکیٹ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این 61 جہلم ، برگیڈیئر مشتاق احمد للہ امیدوار برائے حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پیر سید امیر حمزہ کرمانی ، چوھدری نذر حسین گوندل ، چوہدری اکرم برق اسلام اباد ،راجہ قاسم علی خان ، چوہدری اسماعیل جوتانہ ، کرنل راجہ علی رضا ، سید منشاء عباس بخاری ، حاجی خالد پرویز ٹوبھہ راولپنڈی ، چیئرمین چوہدری مظفر اقبال ، ملک عبدالقدیر بحریہ ٹاؤن ،راجہ جواد جالپ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنڈ دادن خان ،غلام حیدر تارڑ ، چوہدری جنید ، راجہ محمد فاروق راجہ خالد فاروق ایڈوکیٹ ، نصر اللہ خان بٹ، ملک بابر اعوان ،ملک تیمور عادل ، الحاج راجہ یونس منڈا ھڑ ، چیئرمین راجہ شوکت منڈاہڑ ، ملک مسعود احمد اعوان ناظم تحریک منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان ، چیئرمین راجہ محسن ہرن پور ، چیئرمین راجہ محمود اختر ، راجہ نوید ایڈووکیٹ ، چوہدری اقبال کھوتھی ، عبدالرؤف سیالوی شاہ کبیر ، کامران عزیز للہ ،چوھدری اسلم پٹواری ،مہر اسرار بھلہ گرداور ، چوھدری عمار اسلم ،چوہدری خرم شہزاد ، چوھدری فیضان بیگ کدیال ، چوھدری جاوید کدیال ، سید مسرت کاظمی ، حافظ افتخار گوندل ، صابر حسین مغل ٹی ایم اے پنڈ دادن خان ، سابق کونسلر ٹوبھہ چوہدری محمد اختر ہتمال ، صوبیدار اکبر کدیال ، افتاب محمود قاضی ، محمود الحسن قاضی ، ملک ارباب ملیار ، یونس بھٹی ٹوبھہ ، توقیر گوندل ، سید اقرار شاہ سابق سپرنٹنڈنٹ واپڈا ،ملک اسرار سروبہ ، ملک طارق کھیوڑہ ، ملک عقیل ملیار ، محمد نعیم سدھوال پنجاب پولیس سمیت اعلی سول و سرکاری عسکری شخصیات سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
0