0

پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم بولرٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستانی ٹیم کو دھچکا ؛ اہم پاکستانی بولرٹیسٹ سیریز سے باہر
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔

فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔

پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا جس کے بعد فاسٹ بولر کا این سی اے میں رہیب شروع کیا جائے گا۔