پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) للہ انٹرچینج بس سٹینڈ کے مینجر پیر شہباز نے ضلع جہلم میں گاڑیوں کے کرائے ناموں بارے اگاہ کیا انہوں نے کہا کہ عوام ان نئے کرایہ ناموں کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو کرایوں کی ادائیگی کریں پنڈ دادن خان سے للہ انٹرچینج تک 140 روپے ،منڈی بہاولدین 260 روپے ، چوا سیدن شاہ 185 روپے , لاہور اے سی ٹائم 1150 روپے ،لاہور نان اے سی 850 روپے راولپنڈی 750 روپے ،جہلم 460 روپے جبکہ للہ شریف سے بلوال 233 روپے جبکہ للہ شریف سے پنڈ دادن خان 140 روپے ،بھلوال 230 روپے سرگودھا 380 روپے ،جلال پور شریف سے راولپنڈی 850روپے اور سرگودھا کا نئے شیڈول کے مطابق کرایہ 650 روپے ہے کوئی بھی شخص اس سے زائد کرایہ وصول نہ کرے
0