پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) اج 15 دسمبر بروز جمعۃ المبارک للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے ورکنگ کمیٹی کی اپیل پر تحصیل پنڈ دادن خان میں مکمل طور پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی تمام کاروبار مارکیٹیں بند رہیں گی بڑے پرامن احتجاج تین مین جگہوں پر پنڈ دادن خان ,دھریالہ جالپ اور ٹوبھہ میں ہوں گے اس کے علاوہ بھی علاقہ بھر میں عوام احتجاج کریں گے اگر حکومت نے ڈیول کیرج وے کے فنڈز منظور نہ کیے تو پھر ورکنگ کمیٹی اگلا لائحہ عمل تیار کرے گی جس میں لاہور اسلام اباد موٹروے ایم ٹو اور جہلم سے جی ٹی روڈ بلاک کی جا سکتی ہے اس بڑے احتجاج کی کال تحصیل پنڈ دادن خان کے علمائے کرام نے دی ہے
0