پنڈ دادن خان( بیورو چیف)
پنڈ دادخان کے علاقہ کریالہ جالپ میں بجلی کے نئے پول نصب کرنے والے کنسٹرکشن ٹھیکیدار کے مزدور گاؤں میں دو بجلی کے نئے پول نصب کر رہے تھے کہ ایک پول سلپ ہو گیا اور میٹر کی تار سے جا لگا جس سے پول میں کرنٹ اگیا پول سے شارٹ لگنے پر دو مزدور موقع پر جاں بحق ہو گئے جان بحق ہونے والے دونوں مزدور شاہ فیصل ولد عبدالقدیر اور بلال ولد عیسی خان کا تعلق شرنگل ضلع اپر دیر سے تھا دونوں کی لاشیں ابائی علاقہ میں روانہ کر دی گئیں
0