0

ظہیر احمد عیسی وال کے رجسٹرڈ نمبردار بن گئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے رہائشی ظہیر احمد عیسی وال کے رجسٹرڈ نمبردار بن گئے وہ محمد اقبال نمبردار کے صاحبزادے اور سہیل اقبال نمبردار کے بھائی ہیں اس سے قبل ان کے دادا محمد حیات نمبردار تھے اور ان کے والد محمد اقبال نمبردار وفات پا چکے تھے اس لیے گورنمنٹ اف پنجاب کی نئی پالیسی کے تحت عیسی وال کا نیا نمبردار ظہیر احمد کو بنا دیا گیا ہے جس پر سجادہ نشین استانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ ، صاحبزادہ تکریم الرسول ، صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف، صدر ال پاکستان نمبر داران اسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ ، الحاج راجہ غلام مرتضی نمبردار منڈاھڑ حاجی راجہ محمد اشرف نمبردار منڈاھڑ ، راجہ نوشیروان اکبر نمبردار منڈاھڑ ، راجہ حسن نمبردار منڈاہڑ ، بیورو چیف اوصاف /اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، ثنا خوان محمد شان علی منڈاہڑ ، صدر منہاج القران یوتھ لیگ شمالی پنجاب سلطان احمد سروری قادری ، صدر منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان ملک مسعود احمد اعوان ، صدر منہاج القران علماء کونسل تحصیل پنڈ دادن خان علامہ محمد سرفراز اور ملک انوارحسین اعوان ملیار نے انھیں مبارک باد پیش کی ہے