pm-imran-khan

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ قلعہ نندنہ انتظامات مکمل ایم ڈی ٹورزم قلعہ نندنہ پہنچ گے

جہلم،پنڈدادنخان(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کے اہلکار باغانوالہ میں موجود ہیلی پیڈ تیار وزیر اعظم پاکستان کل قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے . وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ قلعہ نندنہ ایم ڈی ٹورزم باغانوالہ پہنچ گئے ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کے اہلکار باغانوالہ میں موجود وزیراعظم پاکستان کل 28 فروری کو قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے ضلع جہلم سمیت وادی جھنگر میں نیشنل پارکس سمیت متعدد سیاحتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اعلانات متوقع سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ پنڈدادن خان کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تحصیل پنڈدادن خان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جاے گا جس میں للہ خوشاب روڈ کی تعمیر ٹیکسلا یونیورسٹی پنڈدادن خان سب کیمپس کی تعیمر شامل ہے.