پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کی معروف سماجی ، سیاسی و مذہبی شخصیت چوہدری ذوالفقار للہ( موٹروے پولیس ) کے صاحبزادے چوھدری عبداللہ ذوالفقار للہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گیے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب گولڈ کینین مارکی اسلام اباد میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی اسلام اباد ضلع جہلم اور دیگر اضلاع میں سے سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پروفیسر نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ ، صاحبزادہ محمد تکریم الرسول ، صاحبزادہ سلیم الرسول ، صاحبزادہ منیب علی بابر ،کرنل محمد اعجاز ، چوھدری ریاض احمد ، ایس پی محمد بختیار سجادہ نشین سید منشا عباس بخاری سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ ، چوہدری تیمور ریاض للہ ،ملک ظہیر اعوان صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز ، میجر عدیم ، ڈائریکٹر محمد شمیم ،ڈپٹی ڈائریکٹر رشید خان ،ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری محمد ارشد ،احسن حمید ایڈوکیٹ ،ملک فیاض موٹروے پولیس، چوہدری محمد امیر، محمود سکندر ،چوھدری اصف حمید للہ، چوھدری عظمت اللہ ،چوھدری عنایت اللہ ، کرنل اعجاز احمد ، کرنل جاوید چوہدری ساجد بشیر اللہ ،ملک مستنصر ،فوجی محمد اختر، حاجی محمد ایوب ، حاجی محمد فیاض ، ڈاکٹر امتیاز، چوھدری نثاراحمد ، چوہدری شریف للہ ، راجہ جاوید ، ریاض رانجھا موٹروے پولیس ، ملک بابراعوان ٹوبھہ ، چوہدری محمد شکیل مرحال ، چوہدری محمد سیف مرحال ،چوھدری محمد عقیل مرحال حمزہ نثار ،خواجہ ہارون ، چوہدری قمر ظفر اللہ ، ڈاکٹر حبیب اللہ سمیت ہزاروں افراد جن میں موٹروے پولیس کے افسران و اہلکاران اور مذہبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی
0