پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے رہنما سابق چیئرمین یونین کونسل دھریالہ جالپ چوھدری مظفر اقبال اف کھوتھیاں جالپ کے صاحبزادے چوھدری علی نواز جٹ کی شادی مصباح نذیر سے کھوتھیاں جالپ میں سرانجام پائی جب کہ دعوت ولیمہ کی تقریب گالف کلب مارکی نزد ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہوئی جوکہ مسلم لیگ نون کا سیاسی اجتماع بن گئی مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے حلقہ این اے 61 جہلم اور حلقہ پی پی 26 پنڈد دان خان کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے تمام امیدواروں نے اس طرح بھر پور شرکت کی جس طرح لاہور مینار پاکستان پر میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے گئے تھے دولہا چوھدری علی نواز جٹ نون لیگی رہنما امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بریسٹر چوھدری تیمور نواز جٹ کے کزن ، مسلم لیگ نون یوتھ کے رہنما چوہدری ارشد اقبال ، چوھدری وقار حسین اور چوھدری طارق نواز کے بھائی جبکہ چوہدری لیاقت علی جٹ ، چوہدری محمد افتخار گورنمنٹ کنٹریکٹر اور چوہدری محبت اخلاق کے بھتیجے ہیں ان کے دعوت ولیمہ میں صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان الحاج ملک ظہیر احمد اعوان بھوچھال بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ، صدر ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ ، راجہ قاسم علی خان ،کرنل سید زاہد حسین شیرازی ، سجادہ نشین سید منشاء عباس بخاری ، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری محمد اکرم برق ،چوہدری ناصر جاوید وڑائچ ، حاجی ناصر محمود للہ ، راجہ جواد جالپ ، اپنی دھرتی اپنا راج کے روح رواں چوھدری عابد جوتانہ ، نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی ، راجہ شاہ نواز علی خان ، سابق ایم پی اے چوھدری نذر حسین گوندل ،چوہدری محکم دین راجہ فاروق جنجوعہ بھیلوال ، ملک غلام مصطفی کندوال ڈائریکٹر ائیسکو ، سابق چیئرمین الحاج راجہ لیاقت علی خان چک شادی ، راجہ خالد فاروق جنجوعہ ایڈوکیٹ ، غلام حیدر تارڑ ، ملک عبدالقدیر ٹوبھہ ، چوھدری نذیر ساہی ، چوھدری جاوید کھوتھی ، چوھدری اقبال کھوتھی ، انسپکٹر چوھدری عصمت عورہ ، ملک بابر اعوان نمائندہ اوصاف ، چوہدری نصرت بکھر ، چوھدری سوہندا خان ایڈوکیٹ ، چوھدری اعجاز ورنالی , چوہدری رضوان رسول پٹواری بھلہ ٹوبھہ جاوید انجم ،محمد اشرف شیرپور اغا عبدالکریم ہرن پور ، خان تجمل خان ، اصغر گوندل ، راجہ حیدری ، سابق چیئرمین راجہ محمود اختر ، سابق چیئرمین چوہدری شفقت بلال گوندل چوہدری اسد ایڈوکیٹ ، مرزا مظہر ایڈوکیٹ ، تحصیلدار گجرخان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
0