پنڈ دادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) سینئیر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ملک علی عرفان اعوان کو خراجِ تحسین پیش ، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈ دادن خان جناب شفقت شہباز راجہ کی عدالت اور لوئر کورٹس سے بے گناہ افراد کو ریلیف کا سلسلہ جاری ھے
گزشتہ دنوں کچھ عناصر نے ذاتی رنجش کی بنا پر محمد طلحہ سیالوی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی اور مسلسل بدنام کرتے رہے جس پر ماہر قانون دان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملک علی عرفان نے اس مقدمے کی پیروی کا ذمہ لیا اور دوران بحث مضبوط دلائل دیئے ۔ جس پر فاضل عدالت نے محمد طلحہ سیالوی کو بے گناہ قرار دیا ۔
جس پر پنڈدادنخان کے سیاسی و سماجی حلقوں کی طرف سے سینئیر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ملک علی عرفان ، پولیس چوکی انچارج منظور حسین SI اور انوسٹیگیشن آفیسر مسعود حسین کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا
0