دنیا
ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج
کینیڈا میں خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے قتل پر سکھوں کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا…
بیوی کو قتل کرکے دماغ کھانے والا شوہر گرفتار
میکسیکو میں مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کا دماغ کھانے اور کھوپڑی کو سگریٹ کی راکھ گرانے کے لیے استعمال کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ الوارو نامی…
سویڈن کا مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور
سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف گونار اسٹرومر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے…
جنین: اسرائیل کا بدترین فوجی آپریشن ختم، ہر طرف تباہی اور بربادی کے مناظر
مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بمباری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم ہوگیا۔ اسرائیل نے بمباری کی اور ڈرون حملے کیے، بلڈوزر سے مکانات گرا کر تباہی پھیلا دی، جس کے نتیجے میں 3…
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ سے کوکین برآمد، تحقیقات شروع
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کیے جانے والے سوالات پر کوئی جواب نہ دیا۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد…
ترکیہ اور مصر کے درمیان 10 سال بعد سفارتی تعلقات بحال
ترکیہ اور مصر کے درمیان 10 سال بعد سفارتی تعلقات بحال یوگئے، دو علاقائی طاقتوں نے کئی ماہ کے اعلیٰ سطح مذاکرات کے بعد اہم پیشرفت کا اعلان کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فریقین کی جانب سے ایک…
قابض اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ، 5 فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج صبح سویرے میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی قابض فورسز کی دہشت گردی کا…
امریکا: بالٹی مور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکی شہر بالٹی مور میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے جبکہ 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ رپورٹس…
کینیا: خوفناک ٹریفک حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
افریقی ملک کینیا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 48 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کے پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے لونڈیانی میں تیز رفتار ٹریلر الٹ کر کئی گاڑیوں سے جا…
میکسیکو میں ہیٹ ویو سے 100 زائد افراد ہلاک
میکسیکو میں جون کے مہینے میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔ وزارت صحت…