پنڈدادنخان
سوشل میڈیا اور ہماری زندگی کیسویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی ہے
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) سوشل میڈیا اور ہماری زندگی کیسویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی ہے۔ اسلام انسانیت کی فلاح کے لیے جدید ذرائع کے استعمال کی نہ صرف حوصلہ افزائی کرتا ہے بلکہ تاکید…
تحصیل پنڈدادخان کے بیشتر علاقوں میں مرغ برائلر من مانے نرخوں پر فروخت
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادخان کے بیشتر علاقوں میں مرغ براٸلر من مانے نرخوں پر فروخت . چکن فروشوں نے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا جب کہ چھوٹا گوشت اور بڑا گوشت بھی مہنگے…
ڈکیتی کی دلیرانہ واردات تین نامعلوم افراد اسلحہ کے زور پر آدھا گھنٹہ ناکہ لگا کر مسافروں کو لوٹتے رھے
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) گزشتہ رات 9:00 بجے کے قریب جلالپور کینال والے ٹریک پر ڈکیتی کی دلیرانہ واردات تین نامعلوم افراد اسلحہ کے زور پر آدھا گھنٹہ ناکہ لگا کر مسافروں کو لوٹتے رھے . واقعہ تھانہ چوٹالہ،پولیس چوکی…
الصُفََہ اسلامک پبلک سکول جلالپور شریف میں پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن رِقّت آمیز دُعاٶں کے ساتھ اختتام پذیر
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) الصُفََہ اسلامک پبلک سکول جلالپور شریف میں پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن رِقّت آمیز دُعاٶں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا تفصیلات کے مطابق الصُفّہ اسلامک پبلک سکول جلالپورشریف میں مورخہ 3 مارچ بروز سوموار سے…
پنڈی سید پور میں اللہ دتہ ولد متعلی خان قوم مسلم شیخ کے گھر میں آتش زدگی سے سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )پنڈی سید پور میں اللہ دتہ ولد متعلی خان قوم مسلم شیخ کے گھر میں اتش زدگی کا واقع پیش ایا جس میں مکان سمیت گھر کا سارا سامان جل کر…
ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور مریضوں سے ناروا رویہ پر رورل ہیلتھ سینٹر جلالپورشریف میں تعینات ڈاکٹر عدنان شاکر کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا
پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیراعوان) سی ای او ہیلتھ جہلم اِن ایکشن ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور مریضوں سے ناروا رویہ پر رورل ہیلتھ سینٹر جلالپورشریف میں تعینات ڈاکٹر عدنان شاکر کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا تفصیلات کے…
پنجاب حکومت کی طرف سے ضلع جہلم کے 14 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا گیا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان ) پنجاب حکومت کی طرف سے ضلع جہلم کے 14 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ صحت ضلع جہلم کے 14 بنیادی…
لارل ہوم سکول سسٹم صفہ کیمپس ٹوبھہ میں سالانہ رزلٹ ڈے و یوم والدین کے موقع پر تقسیم انعامات و اسناد کے سلسلہ میں ایک خوبصورت تقریب منعقد
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) لارل ہوم سکول سسٹم صفہ کیمپس ٹوبھہ میں سالانہ رزلٹ ڈے و یوم والدین کے موقع پر تقسیم انعامات و اسناد کے سلسلہ میں ایک خوبصورت تقریب منعقد ہوئی جس میں بچوں نے تلاوت کلام پاک،…
تحصیل پنڈدادنخان کے قصبے جلالپورشریف میں جلالپورشریف ویلفیئرٹرسٹ کی جانب سے ایک سو ( 100 ) مستحق گھرانوں میں ماہ رمضان سے آمد سے قبل راشن کی تقسیم کا عمل مکمل
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادنخان کے قصبے جلالپورشریف میں جلالپورشریف ویلفیئرٹرسٹ کی جانب سے ایک سو ( 100 ) مستحق گھرانوں میں ماہ رمضان سے آمد سے قبل راشن کی تقسیم کا عمل مکمل، تفصیلات کے مطابق ویلفئیر…
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول جلال پور شریف میں پرنسپل سکول ہذا حافظ عبد السبحان محب صاحب کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول جلال پور شریف میں پرنسپل سکول ہذا حافظ عبد السبحان محب صاحب کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ سکول…