پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1410 خبریں موجود ہیں

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول احمد آباد کو ہائی سکول کا درجہ دیا جائے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول احمد آباد کو ہائی سکول کا درجہ دیا جائے علاقہ مکینوں کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ، وزیر تعلیم پنجاب اور سیکرٹری تعلیم پنجاب سے مطالبہ…

حلقہ این اے 61 جہلم کے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ اسد افضل خان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) حلقہ این اے 61 جہلم کے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ اسد افضل خان کی اہلیہ کی وفات پر ملک شاکِر بشیر اعوان ایم این اے خوشاب چو ہدری خورشید حامد بھٹی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن،…

پنڈدادنخان نئے ڈی ایس پی ملک محمد اکرم صاحب کا مرکزی جامع مسجد سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان)پنڈدادنخان میں تعینات ہونے والے نئے ڈی ایس پی ملک محمد اکرم صاحب کا مرکزی جامع مسجد سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے…

تحصیل پنڈدادنخان کی عوام کی سفری مشکلات میں مزید اضافہ ریلوے نے لالہ موسیٰ سے پنڈدادنخان اور پنڈ دادن خان سے ملکوال جانے والی ٹرین بند کرنے کا اعلان کر دیا

پنڈ داد ن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈ دادنخان سے لالہ موسی کے لیے صبح اٹھ بجے اور واپسی پنڈ دادن خان کے لیے پانچ بجے کا ٹائم مقرر کیا جائےجس سے نہ صرف مقامی عوام کے لیے…

للہ انٹرچینج واقعہ پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا سخت نوٹس

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) للہ انٹرچینج واقعہ پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا سخت نوٹس۔کمشنر سرگودھا اور ایڈیشنل کمشنر سرگودھا نے غریب دکاندار کو انصاف دلوا دیا اسسٹنٹ کمشنر قائد اباد نے ٹک…

منڈاھڑکے وڈے نمبرداراں دا وڈا ولیمہ، پنجاب بھر کے نمبرداروں کی بھرپور شرکت

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) منڈاھڑکے وڈے نمبرداراں دا وڈا ولیمہ، پنجاب بھر کے نمبرداروں کی بھرپور شرکت علاقہ کے معززین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ،ولیمہ کی تقریب ایک بڑے سیاسی ،سماجی و رفاعی شو اف پاور میں…

جہلم نیوز ڈاٹ کام ،روزنامہ اوصاف ، اے بی این نیوز چینل اور،سوشل میڈیا کی خبروں پر ایکشن

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان) روزنامہ اوصاف ، اے بی این نیوز چینل اور جہلم نیوز ڈاٹ کام ،سوشل میڈیا کی خبروں پر ایکشن،کمشنر سرگودھا محمد جہاں زیب اعوان اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا فروا عامر نے نوٹس…

ؒ پیر محمد انور قریشی ہاشمی دامت برکاتہم العالیہ پرنسپل دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادنخان کے دست اقدس پر ایک غیر مسلم لڑکی نے اسلام قبول کیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) پنڈدادنخان کی معروف دینی و علمی شخصیت عظیم مبلغ اسلام فیض یافتہ حضور ضیاء الامت ؒ پیر محمد انور قریشی ہاشمی دامت برکاتہم العالیہ پرنسپل دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادنخان کے دست اقدس…

گورنمنٹ ہائی سکول ملیار تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی

پنڈدادنخان(طارق جاوید ملک) گورنمنٹ ہائی سکول ملیار تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں مہماناں خصوصی مسلم لیگ نون کے سینیئر لیڈر اور ضلع جہلم کے نائب صدر کرنل سید زاہد حسین شیرازی ,…

جلالپورشریف سے مُلحِقّہ گائوں ڈھیری آرائیاں میں بشیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ھوم کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) جلالپورشریف سے مُلحِقّہ گائوں ڈھیری آرائیاں میں بشیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ھوم کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہسپتال کا افتتاح علاقہ جالپ کے معروف درویش صفت شخصیت ڈاکٹر غلام احمد نے کیا افتتاحی…