جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کا تھانہ کالا گجراں کا سرپرائز وزٹ

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کا تھانہ کالا گجراں کا سرپرائز وزٹ،ڈی پی او جہلم نے تھانہ کی بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک، اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا، ڈی پی او جہلم کی تھانہ میں…

وفاقی حکومت نے ضلع جہلم میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) وفاقی حکومت نے ضلع جہلم میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے جہلم کی عوام کے لیے سب سے بڑے منصوبے جہلم دورویہ سڑک کے لیے 82کروڑ روپے کا فنڈ جاری کر دیا اب انشاء…

جہلم پولیس انسپکٹر کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری فیاض الحسن کا فیصلہ، پولیس انسپکٹر کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق جہلم میں تعینات انسپکٹر…

نئے ٹریفک اہلکاروں کی بھرتیوں اور ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے ٹریفک کے مسائل کافی حد تک بہتر ہو گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم ٹریفک پولیس میں نئے ٹریفک اہلکاروں کی بھرتیوں اور ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے ٹریفک کے مسائل کافی حد تک بہتر ہو گئے،لیکن شہر کی سڑکوں، چوک چوراہوں سمیت شہر کے داخلی و…

جہلم چینی کی مصنوعی قلت کے باعث فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیاگیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم چینی کی مصنوعی قلت کے باعث فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیاگیا،ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری 7200 روپے تک فروخت ہونے لگی، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں چینی مافیا بے…

کانسٹیبل محمد رمضان کی تیسویں برسی کے موقع پر شہید کی لحد پر پولیس افسران کی حاضری

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم گزشتہ روز 28 اپریل یوم شہادت کانسٹیبل محمد رمضان شہید ساکن ڈھڈی تھل، کانسٹیبل محمد رمضان کی تیسویں برسی کے موقع پر شہید کی لحد پر پولیس افسران کی حاضری، پولیس کے چاق و چوبند دستے…

آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے اووربلنگ نے زمینداروں اور صارفین کی چیخیں نکلوادیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود)جہلم آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے اووربلنگ نے زمینداروں اور صارفین کی چیخیں نکلوادیں۔آئیسکو سرکل جہلم کے ریونیو دفاتر میں بلز کی درستگی کروانے والے صارفین کی لمبی لائنیں۔ اووربلنگ میٹر ریڈرز نے متعلقہ…

موبائل فونز کی تیاری کے بعد موبائل فون کی قیمتوں میں کمی،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم موبائل فونز کی تیاری کے بعد موبائل فون کی قیمتوں میں کمی، مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز اور بیرون ممالک سے درآمد کیے گئے موبائل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا…

نئے ٹریفک اہلکاروں کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے اندرون شہر میں ٹریفک بلاک جیسے مسائل ختم ہو گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ٹریفک پولیس کی نئی بھرتی، نئے ٹریفک اہلکاروں کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے اندرون شہر میں ٹریفک بلاک جیسے مسائل ختم ہو گئے،شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ریلوے روڈ،اولڈ جی ٹی روڈ، سول لائن…

جہلم گندم کے سیزن میں بیوپاریوں نے کسانوں کو وزن اور قیمت خرید کی مد میں نقصان پہنچانا شروع کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم گندم کے سیزن میں بیوپاریوں نے کسانوں کو وزن اور قیمت خرید کی مد میں نقصان پہنچانا شروع کر دیا، زمیندار کم قیمت پر بیوپاریوں اور فلور ملوں کو گندم فروخت کرنے پر مجبور۔ پنجاب…